کل سے پہلی محرم الحرام سنہ 1431 ہجری قمری کا آغاز ہورہا ہے محرم کا مہینہ ہر سال اپنے ساتھ درد و الم سے بھری کی داستاں کربلا لیکر آتا ہے عزا خانوں میں فرش عزا بچھ جاتا ہے اور عزادار، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آپ (ص) کے نواسے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے اہلبیت کا پرسہ دینے کے لئے عزا خانوں میں پہنچنا شروع ہوجاتے ہیں ۔
